
█▓▒𝗠𝗦 𝗺𝗮𝘇𝗮𝗵𝗶𝗿𝗶 ▒▓█
February 20, 2025 at 11:28 AM
اگر آپ سے کہا جائے کہ دو لوگ ایک مچھر کے لئے لڑ رہے ہیں تو یقینًا ان کی عقل پہ آپ کو ہنسی آئے گی
پھر ذرا سوچئے کہ آج سارے لوگ جنت کو چھوڑ کر اس دنیا کے لیے لڑ رہے ہیں جس کی قیمت اور حقیقت اللّٰہ کے نزدیک ایک مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں ہـے😒
❤️
💯
2