
🇧🇫قیدی نمبر 804 🇧🇫
February 22, 2025 at 01:27 PM
*_عمران خان سے آگے کوئ چیز نہیں ہے اور عمران خان کو جس ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے وہاں حالات سوچ سے بھی زیادہ خطرناک بنا دیے گئے ہیں۔۔۔۔😔_*
*_اگر اب اڈیالہ کے باہر احتجاجی کیمپ نہیں لگانا تو کب لگانا ہے۔۔۔۔💔_*