🇧🇫قیدی نمبر 804 🇧🇫
🇧🇫قیدی نمبر 804 🇧🇫
February 22, 2025 at 01:27 PM
*میری طرف سے دو تین سوال وزیراعظم عمران احمد خان نیازی کے حوالے سے* *1* **عمران خان سے آگے کوئ چیز نہیں ہے اور عمران خان کو جس ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے وہاں حالات سوچ سے بھی زیادہ خطرناک بنا دیے گئے ہیں* *_اگر اب اڈیالہ کے باہر احتجاجی کیمپ نہیں لگانا تو کب لگانا ہے_* *2* *_علی امین صاحب عمران خان کی قید تنہائی پر آپ کیوں خاموش ہیں🥹_* *3* *_‏عمران خان کی قید تنہائی پر بات کیوں نہیں کررہاہے۔۔۔!!!_* *_آواز اٹھائیں گنڈاپور۔۔۔🔥_* *اشفاق احمد خٹک*

Comments