🇧🇫قیدی نمبر 804 🇧🇫
🇧🇫قیدی نمبر 804 🇧🇫
February 22, 2025 at 01:27 PM
*🛑‏کراچی پاکستان کے لیے دل کی حیثیت رکھتا ہے کراچی میں تحریک چلتی ہے تو ملک میں چلتی ہے ملک اس وقت عملاً Banana Republic بن چکا ہے پاکستان میں جنگل کا قانون ہے عدلیہ مفلوج ہو چکی ہے۔* *اسد قیصر کا کراچی میں سٹی کورٹ ورکرز کنونشن سے خطاب* ✍️💚⚪

Comments