
🇧🇫قیدی نمبر 804 🇧🇫
February 22, 2025 at 01:27 PM
_*🇵🇰🔵📌شہباز شریف کی ڈیرہ غازی خان میں جلسی کے باہر بھی احتجاج*
*سردار فتح محمد بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے سیکورٹی گارڈز گذشتہ چار ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں_*🔥🏏💫