
🇧🇫قیدی نمبر 804 🇧🇫
February 25, 2025 at 10:23 AM
*ہم امام حسینؑ کے ماننے والے ہیں سر اتروا دیں گیں لیکن خان کے ساتھ تھے،، ہیں اور رہیں گیں۔ ہم خواتین پر ان کی کبھی ان کی طرح ہاتھ نہیں ڈالیں گیں لیکن ایک ایک سے حساب لیں گیں۔*
*صاحبزادہ حامد رضا*