
🇧🇫قیدی نمبر 804 🇧🇫
February 28, 2025 at 04:26 PM
سعودی عرب میں چاند نظر آگیا ہے،سعودی میڈیا کے مطابق رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مکہ، مدینہ، تبوک،سدیر سمیت دیگرشہروں کی آبزرویٹری میں اجلاس ہوئے جس میں محکمہ موسمیات اور فلکیات کے ماہرین نے شرکت کی۔سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔
#tokalert #ramzanmoon #ksa