eMarkaz Men Ahnaf Media Services احناف میڈیا سروسز
eMarkaz Men Ahnaf Media Services احناف میڈیا سروسز
February 13, 2025 at 05:13 PM
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ آج کی رات لیلۃ البراءۃ (شب براءت) ہے. 1- صلوۃ التوبۃ 2 رکعات پڑھ کر گناہوں کی معافی مانگیں. 2- کچھ صدقہ کریں. 3- سب کو دل سے معاف کر دیں. 4- اپنے دل کو کدورت اور بغض سے صاف کر لیں. 5- کلمہ طیبہ 100 بار استغفار 100 بار درود شریف 100 بار پڑھیں. 6- زندگی بھر اخلاص، اعتدال، دلائل، تسلسل کے ساتھ عقائد پر کام کرنے اور اس پر جان و مال پیش کرنے کی نیت کریں. (اس پیغام کو آگے جہاں تک پہنچا سکتے ہیں پہنچا کر میرا بوجھ ہلکا کریں) والسلام محتاج دعا: محمد الیاس گھمن 15 شعبان 1446 ھ 13 فروری 2025 ش
❤️ 👍 🤲 🇮🇳 🇵🇰 🇸🇦 🌹 🎉 💗 💙 117

Comments