
Press for Peace Publications
February 22, 2025 at 04:12 PM
*اس سے کیا پوچھنا سفر کی تھکن*
*جس کی منزل ہی رھگزر ٹھہری*
جامعہ پنجاب سے قافلے کے اٹھنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ حد درجہ پذیرائی کے لیے مشکور ہیں۔ سفر ہی منزل ہے کہ مصداق پھر سے ملاقات ہوگی ان شاء اللہ۔
تب تک کے لیے اللہ حافظ
پریس فار پیس پبلی کیشنز ٹیم
مین کوریڈور نیو کیمپس
پنجاب یونی ورسٹی لاہور
#pubookfair2025
❤️
👍
6