Healthcare
Healthcare
February 21, 2025 at 09:00 AM
[2/21, 11:35 AM] null: *کوئی تمہیں پسند کرے یا نہ کرے👀* *مگر اللّٰهﷻ تمہیں،* *تم جیسے ہو ویسے ہی پسند کرتا ہے!* *کوئی تمہیں محبت کے لیے چُنے یا نہ چُنے🌙* *لیکن اللّٰهﷻ تمہیں،* *اپنی محبت کے لیے چُن لیتا ہے!* *تو بتاؤ!🫶🏻* *کیا اللّٰهﷻ کی محبت کافی نہیں ہے تمہارے لیـے؟؟؟🫀* ❦𝐵𝑖𝑛𝑡 𝑒 𝐴𝑟𝑠𝒉𝑎𝑑 ❦ 🌸᠃ ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ ᠃🌼😊 [2/21, 11:35 AM] null: ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ آپ کے بارے میں بُرا گمان کریں اور کچھ لوگ آپ کو بارش کی پانی سے بھی زیادہ پاکیزہ سمجھیں۔ *اہم بات یہ ہے* کہ اللّٰه تعالیٰ کی نظر میں آپ کی حقیقت کیا ہے.....؟؟ ❦𝐵𝑖𝑛𝑡 𝑒 𝐴𝑟𝑠𝒉𝑎𝑑 ❦ 🌸᠃ ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ ᠃🌼😊 [2/21, 11:35 AM] null: *_⚝⤸⇽کـّۡـس کـّۡـس کـّۡـو رمـّۡـضـان الـّۡـمبارک کــا انـتـّۡـظار ہـّۡـے"⬖⥆_*🌸🖇️🍿 ❦𝐵𝑖𝑛𝑡 𝑒 𝐴𝑟𝑠𝒉𝑎𝑑 ❦ 🌸᠃ ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ ᠃🌼😊 [2/21, 1:52 PM] null: اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملنے والی سب سے بڑی نعمت ہدایت کا مل جانا ہے ، کسی ایک خیر کی بات کا مل جانا ہے ، کسی ایک نیک عمل کا اخلاص سے ادا کرلینا ہے ۔۔۔ کسی کو بھلائی کی بات بتا دینا ہے ۔۔۔ برائی سے روک لینا یا خود برے عمل سے رک جانا ہے ۔۔۔ اگر آپ کی زندگی میں ایسے عمل شامل ہوگئے ہیں تو اللہ تعالیٰ کا بار بار شکر ادا کریں کہ اس نے آپ کو خیر کے کاموں کے لئے چن لیا ہے ،باوجود اس کے کہ ہم گناہ گار ہیں ،،،اور وہ بے انتہا رحیم و کریم ہے ،ذوالجلال والاکرام اور ودود و ستار ہے۔۔ ❦𝐵𝑖𝑛𝑡 𝑒 𝐴𝑟𝑠𝒉𝑎𝑑 ❦ 🌸᠃ ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ ᠃🌼😊 [2/21, 1:57 PM] null: جب رحمن سے مانگ رہے ہو تو یقین کے ساتھ مانگو پھر مُمکِن نا مُمکِن کی اُلجھن میں مَت پَڑو، جس سے تُم مانگ رہے ہو وہ خزانوں کا بادشاہ ہے اُسﷻ کے لئے ایک کُن کی بات ہے۔۔۔!! وہﷻ اَسْباب بھی بنا دے گا وسیلے بھی پیدا کر دے گا بند دروازے بھی کھول دے گا۔۔۔🙂♥️ ❦𝐵𝑖𝑛𝑡 𝑒 𝐴𝑟𝑠𝒉𝑎𝑑 ❦ 🌸᠃ ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ ᠃🌼😊 [2/21, 1:58 PM] null: 🎗️ *دعائیں مانگنے کا سلیقہ بھی تب آتا ہے جب تڑپ ہوتی ہے اور جستجو بڑھتی ہے، کبھی قبولیت کا انتظار رہتا ہے تو کبھی تنہائی کی گھڑیوں کا جس میں اللّٰہ کے سامنے رو سکیں اللّٰہ سے مانگ سکیں، سب کچھ اسے بتا سکیں کہ دل مضطرب کس قدر بے چین ہے، کس قدر اپنی دعاوں پہ اللّٰہ تبارک و تعالی کے کن کا انتظار ہے*✨💗🥹 ❦𝐵𝑖𝑛𝑡 𝑒 𝐴𝑟𝑠𝒉𝑎𝑑 ❦ 🌸᠃ ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ ᠃🌼😊

Comments