Healthcare
Healthcare
February 21, 2025 at 09:03 AM
*جو نمازیوں کی صحبت اختیار کرے، وہ خود بھی نماز پڑھنے لگے گا۔* *جو گانے والوں کے ساتھ رہے، وہ گانے گانے لگے گا۔* *اور جو نشے میں ڈوبے لوگوں کے ساتھ بیٹھے، وہ خود بھی نشے میں مبتلا ہو جائے گا۔* *`وقت کے ساتھ ساتھ صحبت کا اثر ظاہر ہوتا ہے`* *دوست کا اثر کھینچ لیتا ہے، اور خوش نصیب ہے وہ شخص جس کا دوست اسے اللہ کے راستے اور جنت کی طرف لے جائے۔ • ❦❦ 🌸᠃ ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ ᠃🌼😊

Comments