Healthcare
Healthcare
February 21, 2025 at 09:04 AM
بھائیوں نے یوسف علیہ السلام کو نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہیں قتل کرنا چاہا مگر ناکام رہے۔ باپ کی نظروں سے دور کیا، مگر محبت مزید بڑھ گئی۔ انہیں غلام بنا کر بیچ دیا، مگر اللہ نے ان کو بادشاہت عطا فرما دی۔ اس لیے لوگوں کی سازشوں اور تدبیروں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ یاد رکھو، اللہ کی تدبیر اور چاہت ہمیشہ سب پر بھاری ہوتی ہے۔ ❤️ 💯 🌸᠃ ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ ᠃🌼😊

Comments