
Healthcare
February 21, 2025 at 09:04 AM
الســـلام علیکم ورحمت الله وبرکاته
*🍁🫶🏻🌸*
*دعاؤں سے فوراً معجزے نہیں ہو جاتے دعائیں آہستہ آہستہ تمہارے لیے اسباب بناتی ہیں اور پھر تمہیں اس مقام تک لے کر جاتی ہیں جہاں معجزے ہونے ہوتے ہیں، جہاں تمہارے یقین کے سامنے تمہارا نصیب بھی گھٹنے ٹیک دیتا ہے اور اللہ تمہارے لیے "کُن" فرما دیتا ہے۔ اس لیے مایوس مت ہو، صبر کرو اور دعا جاری رکھو، جلد ہی تمہارے صبر کا پھل تمہیں مل جائے گا۔ ان شاء اللہ*
💗💞💞