Healthcare
Healthcare
February 24, 2025 at 04:02 PM
🌹 *مُختصرپُراثر*🌹 ▪️_ *اپنے دل کی کیفیت اللہ کو بتایا کریں* *کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں* *کتنی تکلیف بھی میں ہیں آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا۔* *#اس کے سامنے رُو لینے سے ہی آپ کے دل میں سکون اُترے گا* *بے شک وہ دلوں کا ہمراز ہے* ،!! ❦ 🌸᠃ ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ ᠃🌼😊

Comments