
Healthcare
March 1, 2025 at 04:49 AM
💡 *کامیابیوں کی ضمانت، مختصر عمل کے ساتھ*
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے لیے فتوحات کے دروازے کھل جائیں گے؟؟ وہ رشتوں کی فتوحات ہوں، کاروبار کی فتوحات ہوں، مٹی میں ہاتھ ڈالیں سونا بن جائے، جس طرف قدم اٹھائیں، کامیابی آپ کا مقدر ہو، آپ کے لیے آپ کی نسلوں کے لیے زند گی کی بند راہیں کھل جائیں تو رمضان المبارک کی مقبول گھڑیوں میں شیخ الوظائف حضرت بابا سخی ترت مراد قادری دامت برکاتہم کا عطا کردہ یہ لازوال اور اکسیر عمل لازم کیجیے.
✨ *عمل کی ترتیب* :
نماز عصر کے بعد اول آخر تین بار درود پاک کے ساتھ 17 بار سورہ النصر پڑھیں اور نماز مغرب کے بعد 19 بار پڑھیں ۔📿
اگر زبانی نہیں پڑھ سکتے تو قرآن پاک سے یا موبائل سے دیکھ کر پڑھ لیں۔
🤲 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَ الْفَتْحُ(1)
وَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًا(2)
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُﳳ-اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا(3)
اس بابرکت عمل سے آپ کی زندگی میں راحت آجائے گی ان شاء اللہ۔
*نوٹ*
رمضان المبارک کے پہلے روزے کی نورانی ساعتوں میں اس مختصر مگر پر تاثیر عمل کو کرنا ہرگز مت بھولیے گا۔ ان شاء اللہ آپ کو آپکی نسلوں کو اس کی سو فی برکات ملیں گی ۔💯