𝙚𝙖𝙧𝙣 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙢𝙚
𝙚𝙖𝙧𝙣 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙢𝙚
March 1, 2025 at 03:31 PM
*اے الله!* *ہمارے لیے شعبان کو اپنے فضل اور اطمینان سے مکمل فرما اور رمضان کو اپنی رحمت اور بخشش کے ساتھ ہمارے لیے آسان اور بابرکت فرما۔* *اے الله!* *ہمیں رمضان المبارک سے نواز اور اس میں برکت عطا فرما اور ہماری طرف سے روزے اور دعائیں قبول فرما۔* `آمین یا ربّ العالمین`

Comments