☆(❁‿❁)☆💖 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐐𝐮𝐞𝐭𝐬💖☆(❁‿❁)☆
☆(❁‿❁)☆💖 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐐𝐮𝐞𝐭𝐬💖☆(❁‿❁)☆
February 28, 2025 at 10:08 AM
چراغ دل کا، مقابل ہوا کے رکھتے ہیں۔۔۔ ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری۔۔ جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں

Comments