Traffic Updates Karachi
Traffic Updates Karachi
February 27, 2025 at 04:17 AM
*الرٹ: (برائے اطلاع )* *بوقت:* 09 بجکر 17 منٹ *بمقام* عائشہ منزل برج چڑھائی جانب واٹر پمپ *بوجہ* لیفٹ سائیڈ پر ٹرک خراب ہے ٹریفک پرابلم نہیں ہے عوام الناس سے گزارش ہے دوران سفر احتیاط برتیں *ٹریفک پولیس ہیلپ لائن رہنما 1915* *(ضلع: سینٹرل)*

Comments