Traffic Updates Karachi
Traffic Updates Karachi
February 27, 2025 at 09:25 AM
*الرٹ: (سڑک بند ہے)* *بوقت:* 14 بجکر 25 منٹ *بمقام* مرتضی چورنگی چاروں طرف سے ٹریفک کے لیے بند *بوجہ* علاقہ مکین پانی بجلی نہ ہونے پر احتجاج کر رہے ہیں *متبادل راستہ* داؤد چورنگی سے مرتضی چورنگی آنے والی ٹریفک کو اندرون علاقہ لانڈی 89 کی طرف بھیج رہے ہیں اور سنگر چورنگی سے مرتضی چورنگی جانے والی کو کورنگی پانچ نمبر کی طرف بھیج رہے ہیں *عوام الناس سے گزارش ہے کہ زحمت اور پریشانی سے بچنے کے لئے متبادل راستوں کے انتخاب کے لئے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 ملائیں* *ٹریفک پولیس ہیلپ لائن رہنما 1915* *(ضلع:کورنگی )*

Comments