Traffic Updates Karachi
February 27, 2025 at 10:38 AM
*الرٹ: (ٹریفک کا دباؤ ہے)*
*بوقت:* 15 بجکر 37 منٹ
*مقام* مین راشد منہاس روڈ گلشن اقبال چورنگی جانب سہراب گوٹھ
*بوجہ* امتیاز سپر اسٹور پر خریداروں کی آمدورفت زیادہ ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی آہستہ ہے
*ٹریفک پولیس موجود ہے ٹریفک کو رواں دواں کر رہے ہیں*
*ٹریفک پولیس ہیلپ لائن رہنما 1915*
*(ضلع:سینٹرل)*