Traffic Updates Karachi
Traffic Updates Karachi
February 27, 2025 at 11:04 AM
*الرٹ: (سڑک بند ہے)* *بوقت:* 16 بجکر 03 منٹ *مقام* مراد خان چوک گارڈن ٹریفک کے لیے بند *بوجہ* علاقہ مکین کچھ روز قبل بچوں کے گمشدہ ہونے پر احتجاج کر رہے ہیں *متبادل راستہ* لسبیلہ چوک سے آنے والی ٹریفک کو مزار چوک جانب اقبال مارکیٹ اور انکل سریہ چوک سے ٹینکر چورنگی جانب تھانہ نبی بخش کی طرف بھیج رہے ہیں *عوام الناس سے گزارش ہے کہ زحمت اور پریشانی سے بچنے کے لئے متبادل راستوں کے انتخاب کے لئے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 ملائیں* *ٹریفک پولیس ہیلپ لائن رہنما 1915* *(ضلع:سٹی)*

Comments