
𝙍𝙤𝙝𝙖𝙣𝙞 𝙂𝙝𝙖𝙧𝙚𝙡𝙪𝙤 𝙒𝙖 𝙏𝙚𝙗𝙗𝙚 𝙄𝙡𝙖𝙟
January 31, 2025 at 04:34 AM
*💚آپ تمام کو شعبان المعظم کا چاند و مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔!!!💚*
*🌻یا اللہ پاک یہ مبارک مہینہ ہم سب کے لئے رحمتوں، برکتوں، نیکیوں، بھلائیوں، آسانیوں اور عافیت والا ہو (آمین)۔🌻*
*🌼یا اللہ پاک اس مبارک و بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں، مصائب، آزمائشیں اور بیماریوں کو ختم فرما دے (آمین)۔🌼*
*🌹یا اللہ پاک اس مبارک ماہِ شعبان المعظم کے صدقے ہمیں مدینۂ منوّرہ کی باادب باذوق حاضری نصیب فرما، ہم سب کی بے حساب مغفرت فرما (آمین)۔🌹*
https://whatsapp.com/channel/0029VaGXp7wJZg45rQzF740h
❤️
🤲
👍
💓
9