𝙍𝙤𝙝𝙖𝙣𝙞 𝙂𝙝𝙖𝙧𝙚𝙡𝙪𝙤 𝙒𝙖 𝙏𝙚𝙗𝙗𝙚 𝙄𝙡𝙖𝙟
𝙍𝙤𝙝𝙖𝙣𝙞 𝙂𝙝𝙖𝙧𝙚𝙡𝙪𝙤 𝙒𝙖 𝙏𝙚𝙗𝙗𝙚 𝙄𝙡𝙖𝙟
February 1, 2025 at 01:15 AM
*🌻آج 02 شعبان المعظم کروڑوں حنفیوں کے عظیم پیشوا حضرت سیدنا امامِ اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کا یومِ عرس ہے۔🌻* *🍀حضرت سیدنا امامِ اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کے ایصالِ ثواب کیلئے آپ بھی اپنے گھر میں نیاز و فاتحہ کا اہتمام ضرور کیجئے گا۔🍀* *🌼ہاتھوں ہاتھ 3 بار درود شریف (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پڑھ کر ایصالِ ثواب کردیجیے اور اس میسج کو آگے بھی شیئر کیجئے۔🌼* https://whatsapp.com/channel/0029VaGXp7wJZg45rQzF740h
❤️ 🤲 👍 💓 💝 10

Comments