MEPCO Circle R.Y.Khan
MEPCO Circle R.Y.Khan
February 13, 2025 at 03:51 AM
‏سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا کی جانب سے فیصلہ جاری۔ نیپرا نے دسمبر کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ دسمبر کے لیے فیول ایڈجسٹ 10.63 روپے سے کم کر کے 9.40 روپے مقرر۔ صارفین کو 1.23 روپے کا ریلیف ملے گا۔
😂 1

Comments