MEPCO Circle R.Y.Khan
MEPCO Circle R.Y.Khan
February 15, 2025 at 12:12 PM
ضروری انفارمیشن تمام فیڈرانچاج صاحبان سےگزارش ھے ک حادثات کی روک تھام کے لیے درج ذیل حفاظتی اقدامات کو ترجیح دیں 1)لائن سٹاف سے وردی کے بغیر(ڈھیلے لباس میں) ہرگزپول والا کام نہ کرائیں 2)ڈی فیوز کاٹ کر بغیر پرمٹ ٹوورک ہرصورت کام نہ کرنے دیں 3)لائن سٹاف کو اس بات کی تاکید لازمی کر یں برقی لائنوں کوارتھ لازمی کر کے کام کر نا ھے اور ارتھ کرنے سے پہلے ھائی وولٹیج ڈیٹکٹر/ڈی آپریٹنگ راڈ سے لازمی چیک کر نا ہے 4)پرائیویٹ الیکٹریشن/پرسن سے بلکل کام نہیں کرانا 5)لائن سٹاف کے ذمے جو کام لگائیں بذریعہ فون لگائیں اس کا وائس میسیج بھی کریں کیوں کہ دنیا پور والے واقعہ میں لائن سپرنٹنڈنٹ کا بیان ہے کہ میں نے لائن سٹاف کو منع کیا تھا کہ اپ اور کام کر لیں میں ایک گھنٹہ بعد پرمٹ لے کر دونگا احتیاط کرنے میں بہتری ہے ھائ رسک میں کام کرنا حادثات کا سبب بنتا ہے اس لئے رسک کی ویلیو کو کم کرکے ھی ھم حادثات سے محفوظ رھ سکتے ہیں اللہ تعالی ھم سب کی حفاظت کرے آمین خیر اندیش ایچ ایس ای میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان

Comments