MEPCO Circle R.Y.Khan
February 25, 2025 at 06:50 PM
*سیفٹی،سیفٹی اور سب سے پہلے سیفٹی:-*
بجلی کو ہرحال میں بحال کرنا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔لیکن لائن مین کی زندگی کو کبھی بھی، کبھی بھی ، ہاں کبھی بھی خطرے میں نہیں ڈالنا چاھئے۔
1-کام کی زیادتی کو یا کسی ایمرجنسی صورتحال کو حادثات کاجواز نہیں بنانا چاھئیے۔
2-بغیر PTW کے ہرگز کام نہیں کرنا چاہئے۔
3-لائن کے دونوں اطراف بغیر ارتھ کے کام نہیں کرناچاھئے۔
4- ہائی وولٹیج ڈیٹکٹر ( High Voltage Detector) کا استعمال لازمی کرنا چاہئے-
5 - اور سب سے بڑ کر یہ کہ کام کے دوران اپنے *PPE* کا استعمال لازمی اور ضرور کرنا چاہئے-
6-ایل-ٹی (LT) لائن کو (Life Saving Chain) کے ذریعے شارٹ (Short) کرنا چاہئے-
کام میں تاخیر کو نظرانداز کیا جاسکتا ہے ۔لیکن سیفٹی میں تاخیرکو نظر انداز نہیں کیا جاسکتاھے اورسیفتی میں تاخیرکو نظرانداز کرنا بھی نہیں چاھئے۔ لہذا سیفٹی کے اصولوں پر عمل درآمد لازمی اور ضرور کریں- شکریہ
آپ کے تعاون کا طلب گار
سیفٹی ڈائریکٹریٹ
❤️
2