MEPCO Circle R.Y.Khan
MEPCO Circle R.Y.Khan
February 26, 2025 at 10:49 AM
*مجوزہ ٹیوب ویل کنزیومر پیکج* زرعی صارفین کو ان کے بقایا جات کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے، آسان اقساط میں بقایا جات کی ادائیگی کے لیے درج ذیل منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ اس سہولت کا مقصد ادائیگی کا لچکدار شیڈول فراہم کرنا ہے، جس سے ڈیفالٹر ٹیوب ویل صارفین اپنے زیر التواء بقایا جات کو قابل انتظام اقساط میں حل کر سکتے ہیں۔ *1۔ چلتے ہوئے اور کٹے ہوئے. 10-Lac* تک (بشمول متنازعہ) موجودہ بل کے ساتھ 24 نمبر تک اقساط *2 چلتے ہوئے اور کٹے ہوئے ۔ 10-Lac سے 30-Lac* سے اوپر (بشمول متنازعہ) موجودہ بل کے ساتھ 36 نمبر قسطوں تک 30 لاکھ سے زیادہ کے بقایاجات کا فیصلہ کیس ٹو کیس کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

Comments