
MEPCO Circle R.Y.Khan
March 2, 2025 at 12:00 AM
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*الحَمْدُ ِلله* *الحَمْدُ ِلله*
رمضان المبارک کی پہلی سحری بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کریم اس رمضان المبارک کے صدقہ ہم پر اور ہمارے گھروں پر اپنا خاص کرم فرما۔بیماروں کو شفاء عطا فرما۔قرضداروں کو قرضے سے نجات عطا فرما۔تنگدستوں کی تنگدستی دور فرما۔بے اولادوں کو صالح اولاد عطا فرما۔آمین یارب العالمین۔