
Dr Tahir ul Qadri
March 1, 2025 at 03:52 PM
اللہ تعالیٰ کا کروڑہا شکر کہ ہمیں اپنی زندگیوں میں ایک بار پھر ماہ رمضان المبارک کے بابرکت ایام نصیب ہوئے ہیں اس ماہ مبارک کی آمد پر پوری دنیا کے مسلمانوں کو مُبارکباد دیتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کے اکرام و احترام بجا لانے اور اس ماہِ مقدس کی زیادہ سے زیادہ خیرو برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
#ramadanmubarak #blessedramadan #ramadan2025
❤️
👍
🙏
😢
336