
KPSIAJ Updates & News
February 3, 2025 at 09:11 AM
*۴ شعبان - جشنِ ولادتِ حضرت عباس علیہ السّلام*
ہم خوجہ (پیرائی) شیعہ اثنا عشری جماعت، ولادت حضرت عباس علیہ السّلام ، کے موقع پر امامِ حجت (عج) کی بارگاہ میں اور مراجعین ،علماء و مومنین کی خدمت میں اظہار تبریک پیش کرتے ہیں۔
🌹
💐
2