KPSIAJ Updates & News
KPSIAJ Updates & News
February 8, 2025 at 03:32 PM
*🌙 رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی راشن پروگرام* خوجہ جماعت، حسبِ روایت، اس سال بھی ورلڈ فیڈریشن کے اشتراک سے مستحق خاندانوں کے لیے رمضان راشن پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے۔ ماہِ مقدس کی برکتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے، راشن کے پیکجز خاص طور پر ضرورت مند افراد کے لیے ترتیب دیے گئے ہیں۔ مستحق خاندان راشن کی درخواست کے لئے درج ذیل لنک پر گھر کے سربراہ کے نام سے فارم پر کریں۔ 🔗 https://kpsiaj.org/ration

Comments