KPSIAJ Updates & News
KPSIAJ Updates & News
February 12, 2025 at 04:51 AM
*🌙 رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی راشن پروگرام* خوجہ جماعت، حسبِ روایت، اس سال بھی ورلڈ فیڈریشن کے اشتراک سے مستحق خاندانوں کے لیے رمضان راشن پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے۔ ماہِ مقدس کی برکتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے، راشن کے پیکجز ضرورت مند افراد کے لیے ترتیب دیے گئے ہیں۔ مستحق خاندان راشن کی درخواست کے لیے درج ذیل لنک پر گھر کے سربراہ کے نام سے فارم پر کریں۔ 🔗 https://kpsiaj.org/ration جو کمیونٹی ممبران آن لائن فارم پُر نہیں کر سکتے، وہ جماعت آفس سولجر بازار میں 14 اور 15 فروری (جمعہ اور ہفتہ) شام 6:30 سے 9 بجے تک اور جماعت آفس کھارادر میں 17 اور 18 فروری (پیر اور منگل) شام 6 سے 9 بجے تک تشریف لا کر درخواست دے سکتے ہیں۔ براہ کرم اصل جماعت کارڈ (اپنا اور اپنے زیرِ کفالت افراد کا)، موبائل نمبر، ای میل آئی ڈی، اور مکمل پتہ ساتھ لائیں۔ 📌 *درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 18 فروری*
👍 3

Comments