₡ 4 ₡Ř¥PŦØ
₡ 4 ₡Ř¥PŦØ
February 19, 2025 at 09:54 AM
💙💫✍🏻. 🔴⛈️اج رات ایک مغربی ہواٶں کی لہر ملک پاکستان کو متاثر کرنے جا رہی ہیں⚡* *⛈️🔴👈جس کچھ مختصر تفصيل اپڈیٹ اپ کی خدمت میں پیش کرنے جا رہا ہوں😌* *⛈️🔴⛳👈تو اج دیر ناٸٹ رات سے مغربی سسٹم ملک کے شمالی اضلاع میں سے شروع ہوگا جس کے اثرات پورے پنجاب پڑے گے💯👈کل دوپہر تک یہ سسٹم پنجاب کے جنوبی اور وسطی اضلاع میں بھی ایکٹو ہوجاۓ گا تو کل دن دوپہر سے لیکر 21 فروری کے دوران خاص کر *پنجاب⛈️🔴⛳👈 *راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، پنڈی گھیب*،* *کلرسیداں، چکوال، میانوالی، پنڈ دادنخان، گجرخان، سوہاوہ، کہوٹہ، واہ کینٹ، ٹیکسلا، تلاگنگ، خوشاب، گجرات، کھاریاں، گجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، پسرور، حافظ آباد، منڈی بہاوالدین، ڈسکہ، مرید کے، پتوکی، قصور، شیخو پورہ، ننکانہ صاحب، لاہور، سرگودھا، کے علاقوں میں اس دوران کہیں کہیں پر گرج چمک والے بادل بننے آندھی کے ساتھ اچھی بارش کی توقع ہے💯* *🔴⛈️وسطی جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں فیصل آباد، چنیوٹ، دیپالپور، چونیاں، نور پورتھل، بھیرہ، بھوانہ، بھلوال، پنڈی بھٹیاں، پھالیہ، جڑانوالہ، گوجرہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، اٹھارہ ہزاری، اوکاڑہ، ساہیوال، سمندری، پیرمحل، چشتیاں، کمالیہ، چیچہ وطنی، میاں چنوں، لیہ، بھکر، تونسہ، فورٹ منرو، ڈیرہ غازی خان، تیز سرد ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہیں* *🔴⛈️ملتان، خانیوال، مظفرگڑھ، میلسی، وہاڑی*، *حاصلپور، بوریوالا، عارف والا، پاکپتن، بہاولنگر، بہاولپور، فورٹ عباس، مروٹ، یزمان، احمدپور سیال، کوٹ ادو، چوک اعظم، دنیاپور، لودھراں ان اضلاع میں بھی اس دوران گرج چمک بادل تشکيل پانے اور تیز ہوائیں کے ساتھ کہی کہی بارش کی توقع ھے💯* *🔴🥶اس سسٹم کے ساتھ ایک نارمل سردی کی لہر بھی پنجاب داخل ہونے کا امکان ھے جس کے زیراہتمام دن کے درجہ حرارت میں واضح طور پر کمی اے گی اور پنجاب کے کچھ میدانی علاقوں میں صبح کے دوران دھند دیکھنے کو مل سکتی ھے ❄️شکریہ موسم تجزیہ کار🌏* NK ✍🏻💫💙
👍 1

Comments