"Armani's Social Media Services"
"Armani's Social Media Services"
February 20, 2025 at 09:40 PM
*حملے کا خطرہ* نیتن۔۔۔یاہو نے لاشوں کی حوالگی کی تقریب میں شرکت کا فیصلہ منسوخ کردیا علی ہلال الق۔۔۔سا۔۔م بر--یگیڈ--ز کی جانب سے دوران قید مارے جانے والے چار ایسرا۔۔۔ئیلی یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی کے مراسم میں وزیراعظم بنجم۔۔۔ نیتن۔۔۔یاہو نے آخری وقت میں اپنی شرکت کا فیصلہ منسوخ کردیا ۔ ذرائع کا ماننا ہے کہ صہـ۔۔۔ـیونی وزیراعظم پر ایسر۔۔۔ائیلی باشندوں کی جانب سے حملے کا خطرہ تھا۔ بدھ کو ح-م-ا-س کی جانب سے جب مرنے والوں کے ناموں کی فہرست ایسر۔۔۔ائیل کے حوالے کی تو ایسر۔۔ائیلی فوجی قیادت سراسیمہ ہوگیی۔ خفت مٹانے کے لئےصہیـ۔۔۔ــونی فوج نے بیباس خاندان سے باقاعدہ معافی مانگ لی ہے۔ *جبکہ وزیراعظم کی حوالگی تقریب میں شرکت کا فیصلہ اس لیے منسوخ ہوا۔* آج جمعرات کو ا۔۔لقسا۔۔۔م بر--یگیڈ--ز کی جانب چار کالے رنگ کے تابوتوں میں مقتول ہرغمالیوں کو بند کیا گیا تھا۔ جن کے اوپر " ایسر۔۔ائیلی فوج کی بمباری میں مارے گئے ہیں " کی عبارت درج تھی۔ تابوتوں میں تین تابوت بیباس خاندان کی تھیں ۔ یاردن بیباس نامی ایسر۔۔۔ائیلی کو ا۔۔۔لقسا۔۔۔م بر--یگیڈ--ز نے سات اکتوبر 2023 ء کو اس کی اہلیہ شیری اور دو کمسن بچوں،کفیر اور ارئیل کے ساتھ حراست میں لیکر یرغمال بنالیا تھا۔ شیری بیباس ایسر۔۔۔ائیلی ملٹری انٹیلیجنس کے سائبر انٹیلیجنس یونٹ 8200 میں کام کرتی تھی۔ اور ایک ماہر وذہین خاتون کے طور پر پر اپنے ملک کے لئے کام کرتی تھی۔ یاردن بیباس کو چوتھے راؤنڈ میں رہائی دی گئی تھی۔ جبکہ اس کی اہلیہ شیری اور بچے ایسر۔۔ائیلی بمباری کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گئے تھے۔ #middleeast #alihilal Ali Hilal 👇🏻👇🏻👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VagiRclAjPXQJrsFHZ1b/1770
👍 ❤️ 🇵🇸 🇮🇱 😂 10

Comments