Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025)
Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025)
March 1, 2025 at 05:24 AM
بی ایڈ تھرڈ سمسٹر طلباء و طالبات، کورس کوڈ CC-8613 ،ریسرچ پراجیکٹ اپلوڈ کرنے کی آخری تاریخ آج مورخہ یکم مارچ ،2025 ہے۔ طلباء و طالبات یکم مارچ 2025ء، رات 12 بجے تک اپنا ریسرچ پراجیکٹ مینوئل ایل ایم ایس پورٹل پر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ اہم نوٹ:ریسرچ مینوئل ہاتھ سے لکھا گیا قابل قبول ہے، ٹائپ شدہ ریسرچ پراجیکٹ اپلوڈ کرنےکی صورت میں طالب علم/طالبہ فیل تصور ہوگا/ہوگی۔ #aiou #aiouactivities #aioustudents #researchproject #8613 #aiouresearch #aiounews

Comments