Currency Guiders Official
Currency Guiders Official
February 28, 2025 at 09:13 AM
کروڑوں ڈالرز کا فراڈ کرنے والی مشہور شخصیات یہ ہیں جناب وسیم اکرم صاحب پاکستان کرکٹ کے مشہور کھلاڑی جنکو بچہ بچہ جانتا ہے پاکستان سپر لیگ 2022 میں اس بندے نے پی سی بی کے ساتھ مل کر ایک کرپٹو پروجیکٹ کو پروموٹ کیا جس میں لوگوں نے ان کے اعتماد پر کروڑوں ڈالرز لگا دیا جس میں متاثرین ملکوں میں پاکستان انڈیا بنگلہ دیش سری لنکا اور نائیجیریا اور ترکی افغانستان کے لوگ شامل تھے جن میں مشہور شخصیات میں وسیم اکرم سمیت سنجے دت بھی شامل تھا اور انہوں نے لوگوں سے لوگوں سے ایک سکے میں پیسہ لگوایا جسکی قیمت 28 روپے پاکستانی اور 0.1$ امریکی ڈالر تھی 2 سال تک مسلسل جھوٹ اور پروپیگنڈہ کرنے کے بعد کل 26 فروری 2025 کو انکا پروجیکٹ مکمل طور پر کریش ہو کر ختم ہو گیا جہاں لوگوں کو 0.1$ سے 2$ کی قیمت ادا کرنی تھی ان لوگوں نے وہاں لوگوں کو 1 روپے میں اب 1000 سکے بھی فروخت کرنی کی سہولت موجود نہیں ہے اور پی ڈی بی اور وسیم اکرم جیسے لوگوں نے کروڑوں روپے کما لئے مگر عوام کا کیا ہوا عوام کے پاس کچھ بھی نہیں بچا لوگوں نے اپنے پلاٹ اور زیورات لگا کر اس کمپنی میں لگائے تھے جسکا نام انوویشن فیکٹری تھا اور اسکے ڈیجیٹل سکوں کے نام بی ایل وی

Comments