
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
February 25, 2025 at 03:55 PM
پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما حاجی عبدالصمد کو ایک اور جعلی ایف آئی آر میں پشاور جیل سے مہمند پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ مسلسل سیاسی انتقام، جھوٹے مقدمات اور غیر آئینی ہتھکنڈوں کا واضح ثبوت ہے، جس کا واحد مقصد حق پرست آوازوں کو دبانا اور پشتون قیادت کو جھکانا ہے!
ریاستی ادارے دہشت گردوں سے مذاکرات کرتے ہیں، مگر اپنے ہی عوام پر ظلم کی انتہاکر رہے ہیں! معصوم پشتونوں کو جیلوں میں سڑایا جا رہا ہے، ان پر جھوٹے مقدمات ڈالے جا رہے ہیں، اور ان کی تحریک کو کچلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔**
یہ ظلم زیادہ دیر نہیں چلے گا!پی ٹی ایم PTM کے ہر سپاہی کو جھکانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا!
#stopstateterrorism
#stoppashtunsgenocide
#ptmunderattack