د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
February 25, 2025 at 03:59 PM
‏عوام وزیرستان چھوڑنے پر مجبور ہے کیونکہ یہاں ذخائر کے لیے امن ممکن نہیں، بلکہ طاقت، جبر اور خوف کے ذریعے زمین ہتھیانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جبری نقل مکانی کے ذریعے عوام کو اپنے ہی گھروں سے بےدخل کیا جا رہا ہے تاکہ قدرتی وسائل پر قبضہ کیا جا سکے۔ ریاستی ادارے اور ان کے پشت پناہ گروہ، عوام کو تحفظ دینے کے بجائے انہیں خوفزدہ کرکے ان کے حقوق چھیننے میں مصروف ہیں۔ وزیرستان کے بہادر عوام نے ہمیشہ اپنی زمین سے محبت کی ہے، لیکن جب امن کی جگہ بندوقیں اور ترقی کی جگہ بربادی دی جائے، تو ہجرت ان پر مسلط کر دی جاتی ہے۔ ‎#stopstateterrorism#stoppashtunsgenocide#ptmunderattack

Comments