د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
February 25, 2025 at 04:01 PM
‏پاکستانی فوج کی وحشیانہ بمباری نے خیبر، تیراہ میں پی ٹی ایم کے انسانی حقوق کوآرڈینیٹر، فیاض الحق آفریدی اور سوشل میڈیا میمبر محسن علی کے گھر کو نشانہ بنایا، جس سے گھر کو شدید نقصان پہنچا۔ یہ ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے کہ عام شہریوں کے گھروں پر مارٹر گولے برسائے جا رہے ہیں۔ تیراہ کے عوام مسلسل ڈرون کیمروں کی نگرانی اور بمباری کا شکار ہیں، جبکہ ریاست اپنی ڈالر جنگ میں بے گناہ پشتونوں کی زندگیاں برباد کر رہی ہے۔ یہ ظلم فوراً بند کرو! پشتونوں کے گھروں کو میدان جنگ بنانے کی یہ سازش ہمیں کسی صورت قبول نہیں! ‎#stopstateterrorism#stoppashtunsgenocide

Comments