
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
February 25, 2025 at 04:09 PM
جبری گمشدگیاں اور ماوارائے عدالت قتل اگر مسائل کا حل ھوتے تو پاکستان کے تمام مسائل حل ھوچکے ھوئے بلکہ امریکہ یورپ بھی یہی طریقہ اپناتا اور اب ہر روز پنجابی فوجی بلوچستان میں مررہے ہیں لیکن فوج کا ٹارگٹ عام شہریوں کا اغواء ہے جیسے اب مستونگ سے ظہور احمد سمالانی جبری لاپتہ کردیا ہے