
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
February 27, 2025 at 01:09 AM
آئین پاکستان کے آرٹیکل 257 کے تحت کشمیر گلگت و بلستان ایک خودمختار علاقہ ہے لیکن پاکستان نے انکے تمام قدرتی وسائل پر قبضہ کررکھا ہے اور اب حقوق دو تحریک کو طاقت کے ذریعے کچلنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے اور عوام نے مطالبات نہ ماننے کی صورت شاہراہ قراقرم بند کرنے کا اعلان کردیا ہے
❤️
1