
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
February 27, 2025 at 04:49 AM
مزاکرات میں اداروں کی جانب سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ جامعہ حفصہ گرانے دیں ام حسان صاحبہ لے لیں ۔
آج مولانا عبد العزیز صاحب نے واضح انکار دیا ہے ۔ کہ جامعہ گرانے کی اجازت نہیں دے سکتا ۔
لال مسجد کے چاروں اطراف سے محاصرہ ہوگیا ہے ۔
یاد رہے آج ام حسان صاحبہ اور طالبات کی عدالت میں پیشی بھی ہے ۔