
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
February 27, 2025 at 04:09 PM
مجبور پشتون (نجیب الرحمان) کو 3 ایم پی او کے تحت اورکزئی پولیس نے ہنگو اور اورکزئی ہیڈکوارٹر میں گرفتار کر لیا۔
باقی تفصیلات ویڈیو میں موجود ہیں۔
#stoppashtunsgenocide #pashtunslivematter #stopcrwckdo