
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
February 28, 2025 at 03:51 PM
علی وزیر کی گرفتاری کیلئے ذہنی و جسمانی طور تیار بلوچستان پولیس تھانے میں گھس کر گرفتاری پیش کرنے والے سردار اختر جان مینگل کو گرفتار کرنے سے معذرت مانگ رہی ہیں۔
بلوچستان پولیس کی اس امتیازی پالیسی کی وجہ یہ ھے کہ علی وزیر کے پیچھے پشتونوں کے نام پر غیر منظم ہجوم ھے جبکہ سردار اختر جان مینگل کے پیچھے منظم بلوچ قوم کھڑی ھے۔ اس فرق کے باعث علی وزیر کی گرفتاری آسان جبکہ سردار اختر جان مینگل کی گرفتاری ناممکن حد تک مشکل ھے۔
#stopstateterrorism
#stoppashtunsgenocide
#ptmunderattack #endenforceddisappearances