د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
March 1, 2025 at 02:00 PM
https://www.facebook.com/share/v/1FLob1QfJW/ پاکستانی فوج کی بربریت جاری! وادی تیراہ میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) ضلع خیبر، تحصیل باڑہ کے انسانی حقوق کے کوآرڈینیٹر فیاض الحق آفریدی کے گھر پر مارٹر گولے داغے گئے، جس سے ان کے گھر کو شدید نقصان پہنچا۔ ریاست کی اس وحشیانہ کارروائی کے باوجود کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، لیکن یہ ظلم مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا! تیراہ کے عوام کو کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے؟ روزانہ گھروں پر ڈرون کیمروں کی نگرانی اور مارٹر گولوں کی بارش کا مقصد عوام کو خوفزدہ کرنا اور ان کی زندگی اجیرن بنانا ہے۔ یہ سب کچھ نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر کیا جا رہا ہے، جبکہ اصل میں پشتونوں کے گھروں کو ملبے کا ڈھیر بنایا جا رہا ہے۔ ہم ریاستی اداروں کو واضح پیغام دینا چاہتے ہیں: یہ ظلم فوراً بند کرو! پشتونوں کے گھروں پر حملے بند کرو! ہم اپنی زمین، اپنے گھروں اور اپنے حقوق پر کسی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کریں گے! #pashtunlivesmatter #stopstateterrorism #ptmkhyber

Comments