Crypto With Me
Crypto With Me
February 20, 2025 at 08:58 AM
*BTC & PI* عام اندازے کے مطابق جس دن PI کوئن BTC کے موجودہ ریٹ کے برابر جائے گا یعنی کے تقریباً 1 لاکھ ڈالر تک تو اس دن BTC کوئن 10 بلین ڈالر تک جا چکا ہو گا- اب تک BNB, ETH, SOL وغیرہ تو BTC کے پاؤں تک بھی نہیں پہنچ سکے تو چلو PI کو ہی دیکھ لیتے ہیں-
👍 1

Comments