
Khan Closet 💕
February 5, 2025 at 07:15 AM
*📌 نرم لہجہ کی اہمیت*
سورہ کہف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے *"وَلْیَتَلَطَّفْ"* (نرمی سے بات کرنا) یہ تھوڑا بڑا کرکے لکھا ہوتا ہے، کیونکہ یہاں *قرآن مجید کا درمیان* آجاتا ہے، اہلِ علم کہتے ہیں یہ لفظ *قرآن کا خلاصہ* ہے
جب اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا تو بھی یہی کہا کہ *تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جائے*، وہ انسان جس سے بڑا متکبر شخص دنیا میں کوئی نہیں آیا۔ *زندگی کتنی بدل جائے اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ نرمی سے بات کرنے کا مطلب بے وقوفی یا کمزوری نہیں بلکہ اعلیٰ ظرفی ہے*
*`اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر❤️`*
🕊️🌸🕋
❤️
3