د غــزوة الـــهـند ،پــشتو اردو ،چینل 🎤
February 2, 2025 at 04:45 PM
🚨کالعدم ٹی ٹی پی نے اٹامک انرجی کےاہلکار عرفان اللہ مروت جو اٹامک انرجی کمپنی میں 25 سال سے کام کر رہے ہیں، کا ایک ویڈیو بیان نشر کیا ہے جس میں عرفان اللہ نے کہا ہے کہ انہوں نے کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ 20 دن گزارے، لیکن حکومت نے ان کی رہائی کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لکی مروت کے عمائدین نے جرگے کے ذریعے مذاکرات کیے جس کے بعد ٹی ٹی پی نے جذبہ خیر سگالی کے طور پر انہیں رہا کر دیا۔
د غزوة الهند له غرونو
مستقيم قرار
https://whatsapp.com/channel/0029VamULV1BKfhwrkAkME0l
❤️
1