🛍️QADRI COLLECTIONS🛍️
February 2, 2025 at 05:23 AM
۔۔۔۔۔۔۔بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔۔۔۔
*سفید اور سادہ عمدہ کپڑے کا اسکارف*
*صرف ہول سیل*
محترم رفقاء!
*ایک اسکول کے آرڈر پہ، یہ سفید اسکارف تیار کیا گیا ہے، جو سادہ ہے کسی بھی طرح کے ڈیزائن سے خالی ہے، کپڑا ایسا رکھا گیا ہے کہ چار پانچ گھنٹے پہنے رہنے اور دھوپ وغیرہ سے ایسا گرم نہ ہو جائے کہ تکلیف کا باعث ہو، اور قیمت بہت مناسب رکھی گئی ہے۔ آپ بھی اپنے مکتب اور اسکول کے لیے آرڈر کر سکتے ہیں*
*اسکارف کی سائز عمر کے اعتبار سے وضاحت* 👇
*S .......65₹*
ایک سال سے تین سال
*M...... 75₹*
تین سے پانچ سال
*L....... 85₹*
پانچ سے سات سال
*Xl....... 95₹*
سات سے نو سال
*Xxl..... 110₹*
نو سے بارہ سال
کم از کم 50/ عدد لینے ہونگے
ڈاک خرچ الگ سے لگے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*کسی ضروری تفصیل کے لیے اور پورے ملک میں کہیں بھی منگوا نے کے لیے رابطہ کریں*
❤️
2