🛍️QADRI COLLECTIONS🛍️
🛍️QADRI COLLECTIONS🛍️
February 22, 2025 at 03:31 AM
*اپنے مال کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں کا بھی صدقہ دیں!!* *کسی کو مخلصانہ مشورہ دیں۔* *کسی کا مفت میں کام کردیں۔* *کسی کی کوئی مشکل آسان کردیں۔* *کسی کی خوشی کی وجہ بن جائیں۔* *آپ کی اپنی مشکلیں پریشانیاں اور بلائیں ٹلتی جائیں گی۔* *ان شاءاللہ...!!🌹🌹*
👍 1

Comments